Home » آئی سی سی نے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ 2025 کے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیاں جاری کر دیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی نامزدگیوں میں ایک بھارتی اور دو نیوزی لینڈ کے کرکٹرز شامل ہیں۔ بھارت کے شریاس ائیر، نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور فاسٹ بولر جیکب ڈفی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔

راچن رویندرا نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھائی، جبکہ شریاس ائیر نے بھارت کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔ جیکب ڈفی کو پاکستان کے خلاف حالیہ ہوم وائٹ بال سیریز میں شاندار کارکردگی پر نامزد کیا گیا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز