19
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات کی۔
اس ملاقات کے دوران متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بتایا کہ ویزے کے مسائل حل ہو گئے ہیں، اور اب پاکستانی شہری 5 سالہ ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔