Home » گوگل ویب براؤزر کے کاموں کو خودکار بنانے کیلئے اے آئی ٹول تیار کرے کر رہا ہے

گوگل ویب براؤزر کے کاموں کو خودکار بنانے کیلئے اے آئی ٹول تیار کرے کر رہا ہے

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset
ایک خفیہ پروجیکٹ جارویس

ایک خفیہ پروجیکٹ جارویس:

گوگل مبینہ طور پر ایک خفیہ پروجیکٹ جارویس پر کام کر رہا ہے. جو بنیادی طور پر آپ کے ویب براؤزر میں ایک اے آئی ایجنٹ لائے گا. جو آپ کی طرف سے کام انجام دے گا۔

عالمی میڈیا کے مطابق. گوگل مصنوعی ذہانت (اے آئی) تیار کر رہا ہے. جو ویب براؤزرز کے اندر کاموں کو خودکار بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے. بشمول آن لائن تحقیق اور خریداری جیسی سرگرمیاں۔ اس پراجیکٹ کا نام جارویس ہے. جس کو دسمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

اس نئے سسٹم کو گوگل کروم کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے. اور اس میں متعدد فیچرز موجود ہوں گے. جیسے اسکرین شاٹس کی وضاحت اور بٹنوں کو کلک کرنا۔ اس ٹول کا مقصد لوگوں کے آن لائن ٹاسکس کو آٹؤمیت کرنا ہے۔

دیگر بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں. اسی طرح کی پیش رفت کی تلاش کر رہی ہیں. جس کا مقصد اپنے اے آئی ماڈلز کو بڑھانا ہے۔ مثال کے طور پر مائیکروسافٹ کی حمایت یافتہ اوپن اے آئی. ایک ایسا نظام تیار کر رہا ہے. جو اس کے اے آئی کو تحقیق کے مقاصد کے لیے خود مختار طور پر ویب براؤز کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز