اتوار, نومبر 10, 2024
Home » کراچی کے علاقے لی مارکیٹ سے چار خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ سے چار خواتین کی لاشیں برآمد

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset
تین خواتین اور ایک نوجوان لڑکی

تین خواتین اور ایک نوجوان لڑکی:

کراچی کے ایک رہائشی عمارت کے اپارٹمنٹ سے. تین خواتین اور ایک نوجوان لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں ملیں ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے. کہ لیاری میں لی مارکیٹ کے قریب زینب آرکیڈ کی ساتویں منزل سے ملنے والی لاشوں. کے گلے تیز دھار ہتھیار سے کاٹے گئے ہیں۔ لاشوں پر تشدد کے نشانات بھی ہیں۔

پولیس کے مطابق مقتولین. کی شناخت علینہ 13 سال. مدیحہ 18. عائشہ 19. اور شہناز 51 سال. کے نام سے ہوئی ہے۔ لاشیں چار الگ الگ کمروں سے ملی ہیں۔ قاتل. اس مجرمانہ فعل کے بعد. قتل میں استعمال ہونے والے ہتھیار کے ساتھ جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا ہے۔ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے سول اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا. کہ بنتوا گلی میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج تحقیقات کیلئے حاصل کی جا رہی ہیں۔ خاندان کے سربراہ محمد فاروق نے. پولیس کو بتایا. کہ متوفی میں اس کی بیوی، بیٹی، نواسی اور ایک بہو شامل ہیں۔ فاروق نے کہا. کہ جب یہ واقعہ پیش آیا. تو میں اور میرے دونوں بیٹے گھر پر نہیں تھے۔ انہوں نے مزید کہا. کہ ہمیں کسی پر شک نہیں. اور نہ ہی ہماری کوئی دشمنی ہے۔

پولیس نے. خاندان کے سربراہ فاروق. اور ان کے دو بیٹوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا. کہ تینوں افراد سے قتل کے واقعہ کے بارے میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز