Home » ایس سی او اجلاس: دفتر خارجہ کی غیرملکی سفارتکاروں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی درخواست

ایس سی او اجلاس: دفتر خارجہ کی غیرملکی سفارتکاروں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی درخواست

by ahmedportugal
10 views
A+A-
Reset
غیر ملکی سفارت کاروں کو مشورہ

غیر ملکی سفارت کاروں کو مشورہ:

پاکستانی دفتر خارجہ نے تمام غیر ملکی سفارت کاروں کو مشورہ دیا ہے. کہ وہ 15 سے 16 اکتوبر تک اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے دوران اپنی نقل و حرکت کو محدود کریں۔

ایک خط میں. اسلام آباد میں مقیم تمام رہائشی سفارتی مشنوں. اقوام متحدہ کی ایجنسیوں، فنڈز، اور بین الاقوامی تنظیموں کو مخاطب کرتے ہوئے. وزارت خارجہ نے کہا. کہ حکومت نے آنے والے معززین اور مندوبین کے تحفظ کو. یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ سربراہی اجلاس کی کامیابی. کو یقینی بنانے کیلئے سخت حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔

دفتر خارجہ نے. سفارت کاروں سے درخواست کی. کہ وہ بین الاقوامی ایونٹ کے دوران. شہر کے اندر اور باہر اپنی نقل و حرکت محدود رکھیں۔ مزید کہا گیا. کہ وہ اپنی سرگرمیاں. بنیادی طور پر ڈپلومیٹک انکلیو اور ریڈ زون کے علاقوں تک محدود رکھیں۔ وزارت اس معاملے میں تمام. سفارتی مشنوں کی افہام و تفہیم اور تعاون کی بہت تعریف کرتی ہے. اور اس تقریب کی کامیابی کو یقینی بنانے میں ان کی مسلسل حمایت کی منتظر ہے۔

واضح رہے. کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس کے دوران وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے. وفاقی حکومت نے. آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت 5 سے 17 اکتوبر تک. اسلام آباد میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیے ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز