Home » فیض حمید پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کر دیا گیا

فیض حمید پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کر دیا گیا

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سابق انٹیلی جنس چیف ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کر دیا گیا ہے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، "12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت ایف جی سی ایم کا عمل شروع کیا گیا، اور سب سے پہلے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، ریاست کے مفاد اور سلامتی کے لیے نقصان دہ سرگرمیوں، اختیارات اور حکومتی وسائل کا غلط استعمال اور کسی فرد یا افراد کو نقصان پہنچانے کے الزامات میں باقاعدہ مقدمہ درج کیا گیا۔”

واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حامد (ریٹائرڈ) کو قانون کے مطابق تمام قانونی حقوق فراہم کیے جا رہے ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز