Home » لاہور میں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے روز ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد

لاہور میں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے روز ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

لاہور(اسلم مراد ) سموگ کے خاتمے اور ائیر کوالٹی انڈکس کو بہتر بنانے کے لیے پنجاب حکومت نے جرات مندانہ فیصلہ کرتے ہوئے جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کےروز ہیوی ڈیوٹی ٹرک ، ٹرالر ، لوڈر ، ٹریکٹر ٹرالی کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے اور اس حوالے سے ٹریفک پولیس کو ہدایات جاری کردی ہی ۔

پنجاب حکومت کے جاری کردی بیان کے مطابق لاہور دنیا کا آلودہ ترین اور سموگ سے متاثر ترین شہر بن چکا ہے جہاں ائیر کوالتی انڈکس خطرناک حد تک خراب ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں شہری سانس اور جلد کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں اس کے تدارک کے لیے محکمہ ماحولیات نے براے نام کاوشیں کی نہ تو فیکٹریوں کو شہر سے باہر شفٹ کیا گیا اور نہ ہی ٹائروں کے جلانے کی پابندی پر عمل درآمد کروایا جاسکا جس کی وجہ سے مجبورا حکومت نے بڑی ہیوی گاریوں کے ڈاخلے پر پابندی عائد کردی ہے البتہ اس پابندی سے پڑول لانے والے کنٹینر ٹرک ادویات اور خوراک لانے والے ٹرک مستثنی ہوں گے ۔

بڑی گاڑیوں کی فٹنس کے مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے گاریوں کا دھواں بہت زیادہ آلودگی اور بیماریاں پھیلانے کا باعث بنتا ہے

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز