منگل, جنوری 14, 2025
Home » انگلش ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے ملتان پہنچ گئی

انگلش ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے ملتان پہنچ گئی

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم :

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم شان الیون کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کپتان بین اسٹوکس کی قیادت میں. انگلش ٹیم ملتان ائیر پورٹ پر پہنچی، ٹیم دو روز آرام کے بعد 4 اکتوبر کو اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔

واضح رہے. کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ:

بین اسٹوکس (کپتان)، ریحان احمد، گس اٹکنسن، شعیب بشیر، ہیری بروک، برائیڈن کارس، جورڈن کاکس، زیک کرولی، بین ڈکٹ، جیک لیچ، اولی پوپ، میتھیو پوٹس، جو روٹ، جیمی اسمتھ، اولی اسٹون اور کرس ووکس

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ:

شان مسعود (کپتان). سعود شکیل (نائب کپتان). عامر جمال، عبداللہ شفیق. ابرار احمد، بابر اعظم، میر حمزہ، محمد ہریرہ، محمد رضوان. (وکٹ کیپر)، نسیم شاہ، نعمان علی، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد (وکٹ کیپر). اور شاہین شاہ آفریدی۔

15 ٹیسٹ میچوں میں. 47 وکٹیں لینے والے بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی نے. زخمی ہونے والے فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ لی ہے۔ جبکہ کامران غلام اور محمد علی، جو بنگلا دیش ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا حصہ تھے. سلیکٹرز کے منصوبوں میں مضبوطی سے قائم ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز