اتوار, نومبر 10, 2024
Home » تین منٹ میں ڈرون کے ذریعے 30 ایموجیز بنانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

تین منٹ میں ڈرون کے ذریعے 30 ایموجیز بنانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset
ڈرون کی مدد سے 30 ایموجیز

ڈرون کی مدد سے 30 ایموجیز:

برطانوی شہری کرسٹوفر بریڈبری نے. تین منٹ میں ڈرون کی مدد سے. 30 ایموجیز بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پچھلا ریکارڈ 24 ایموجیز کا تھا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے. کہا کہ مجھے اچھا لگے گا اگر کوئی شخص 10 سال کے عرصے میں میرا ریکارڈ توڑ دے۔ اور یہ کوئی ایسا شخص کرے جو یہ کہے. کہ میں نے ایسا اس لیے کیا. کیونکہ میں نے کرس بریڈبری کی ویڈیو دیکھی تھی۔ انہوں نے کہا. کہ یہ واقعی حیرت انگیز ہوگا۔ بریڈبری نے کہا. کہ وہ اپنے ٹوٹے ہوئے ریکارڈ کا خیر مقدم کریں گے۔

واضح رہے. کہ بریڈ بری کو ڈرون کا شوق اس وقت پیدا ہوا. جب وہ کینسر کے علاج کروا رہے تھے۔ اُن کو ڈرون شو کا شوق 2007 میں شروع ہوا تھا۔

انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا. کہ ڈرون کی دنیا بنیادی طور پر میری پوری زندگی بن گئی ہے۔ اب میں ٹی وی اور فلم کیلئے فضائی فلم بندی کرتا ہوں. میں سروے کا کام کرتا ہوں. اور میں نے ڈرون کے جھنڈوں کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا ہے۔

بریڈبری نے. بینگن، پوپ، راکٹ، مقناطیس اور آسمان میں. مختلف چہروں سمیت ایموجیز کی تصاویر بنانے کیلئے اپنے 109 ڈرون پروگرام کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنائی۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز