منگل, جنوری 14, 2025
Home » ٹیلر سوئفٹ سے متعلق ایلون مسک کا بیان غیر اخلاقی ہے، ویویان ولسن

ٹیلر سوئفٹ سے متعلق ایلون مسک کا بیان غیر اخلاقی ہے، ویویان ولسن

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset
ایلون مسک کا بیان غیر اخلاقی

ایلون مسک کا بیان غیر اخلاقی:

ایلون مسک کی بیٹی ویویان ولسن نے. عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر اپنے والد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اُس نے کہا. کہ ٹیلر سوئفٹ سے متعلق ایلون مسک کا بیان غیر اخلاقی ہے.

ٹیسلا کے سی ای او کی بیٹی ویویان ولسن نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کہا. کہ امریکی گلوکارہ سے متعلق میرے والد کا بیان انتہائی فضول ہے۔ اُس کا کہنا تھا. کہ ایلون مسک کی باتیں گھناونی اور انتہائی جنس پرستانہ ہیں۔ ویویان نے مزید کہا. کہ وہ اپنے والد سے کسی قسم کی وابستگی نہیں رکھنا چاہتیں، انہوں نے اپنے پیغام میں لوگوں کو مشورہ دیا. کہ ایسے بیانات کو نظرانداز کریں جو ان کی عزت نفس کو مجروح کرتے ہیں۔

واضح رہے. کہ ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کے اعلان کے بعد. مسک نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں لکھا تھا. کہ فائن ٹیلر… تم جیتو… میں تمہیں ایک بچہ دوں گا. اور تمہاری بلیوں کی حفاظت کروں گا۔

امریکی گلوکارہ نے کملا ہیرس کی حمایت کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا. کہ وہ عام آدمی کے حقوق کیلئے لڑتی ہیں اور اس وجہ سے میں سمجھتی ہوں کہ اُن کو صدر بننا چاہیے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز