Home » ایلون مسک کا زوم کو ٹکر دینے کا فیصلہ، جلد نیا فیچر متعارف کروایا جائے گا

ایلون مسک کا زوم کو ٹکر دینے کا فیصلہ، جلد نیا فیچر متعارف کروایا جائے گا

by ahmedportugal
8 views
A+A-
Reset

ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سابقہ ٹویٹر ایک ویڈیو کانفرنسنگ فیچر شروع کرنے جا رہا ہے جو کہ زوم، گوگل میٹ اور مائیکروسافٹ ٹیمز جیسے فیچرز کو ٹکر دے سکتا ہے۔

ایک ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ کے مطابق، کمپنی کے ایک افسر کرس پارک نامی کے مطابق اس ٹول کو ٹرائل کے لیے استعمال کر کے تجربہ کیا چکا ہے جس کے بعد کمپنی کے اندر کافی مثبت رجحان پایا جاتا ہے اور امید ہے کہ بہت جلد اس ٹول کو مارکیٹ میں لانچ کر دیا جائے گا۔

اس ٹول کو ایکس میں ضم کر دیا جائے گا اور یہ ٹول زوم کی طرح ہی ورکنگ کرتا ہے۔

کمپنی زرائع سے یہ بھی معلوم پوا ہے کہ اس ٹول کا ورکنگ ورژن بنا لیا گیا ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز