Home » پاکستان میں عید الفطر 31 مارچ بروز سوموار ہوگی ، سپارکو

پاکستان میں عید الفطر 31 مارچ بروز سوموار ہوگی ، سپارکو

by ahmedportugal
9 views
A+A-
Reset

اسلام آباد (اسلم مراد ) پاکستانی ادارے سپارکو نے اس بار پیش گوئی کی ہے کہ انتیس رمضان کو عیدالفطر کا چاند یعنی یکم شوال کا چاند نظر آنے کا سب سے زیادہ امکان موجود ہے جس کی وجہ سے عیدالفطر بروز سوموار کو ہوگی ۔

سپارکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتیس رمضان کو چاند کی پیدائش کو ستائیس گھنٹے سے زیادہ ہوچکے ہوں گے اور شام کے وقت چاند ایسے افقی پوزیشن پر ہوگیا کہ اس کے نظر آنے کے بہت زیادہ چانسز ہیں۔ اسی لیے سپارکو نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کے روزے اس بار انتیس ہوں گے اور یکم شوال یعنی عید الفطر کا دن اکتیس مارچ کو ہوگا ۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز