Home » فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے کا حصہ نہیں بننے گے، مصری صدر

فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے کا حصہ نہیں بننے گے، مصری صدر

by ahmedportugal
5 views
A+A-
Reset

مصر کا فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے کا حصہ نہ بننے کا اعلان۔
مصری صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز غیر منصفانہ ہے، اس میں شریک نہیں ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صر دو ریاستی حل کی بنیاد پر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدے کے قیام کیلئے امریکہ کے ساتھ کام کرے گا۔ مصر کے لوگ بھی فلسطینیوں کی بے دخلی برداشت نہیں کریں گے۔
اس سے قبل ایران سمیت دیگر اسلامی ممالک نے ٹرمپ کی منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا اسرائیلی کو وہاں آباد کر دے جہاں فلسطینیوں کو بھیجنا چاہتا ہے۔
واضح رہے کہ اسلامی ممالک کے علاوہ فرانس نے بھی ٹرمپ کی تجویز کو غیر منصفانہ کہا تھا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز