Home » بھارتی میڈیا پر پاکستانی سیٹلائٹ ای او ون کے چرچے

بھارتی میڈیا پر پاکستانی سیٹلائٹ ای او ون کے چرچے

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

بھارتی میڈیا پر پاکستانی سیٹلائٹ ای او ون کے چرچے ، کہا پاکستان امریکہ اور چین جیسے بڑے کھلاڑیوں میں شامل ہوگیا ۔
بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ منفرد راکٹ ڈیزائن سے ای او ون سیٹلائٹ لانچ کو ایک وائرل سنسنی ملی، ای او ون سیٹلائٹ جدید شہری منصوبہ بندی کی صلاحیتوں سے مزین ہے۔ سیٹلائٹ میں نقشہ سازی، انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کی بہتری کی خصوصیات ہیں۔ ای او ون نے پاکستان کو مسابقتی ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ سیکٹر میں داخل کر دیا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ پاکستان نے اپنا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ ای او ون سیٹلائٹ ہائی ریزولوشن تصاویر کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ای او ون سیٹلائٹ سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ، زرعی نگرانی میں اضافہ ہو گا۔ ای او ون کے الیکٹرو آپٹیکل سینسر اہم ڈیٹا جمع کرنے کے قابل ہیں۔
اس کے علاوہ سیٹلائٹ سورج کی شعاعوں کا درست پتا لگانے کی اہلیت رکھتی ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز