1
پاکستان کیلئے اچھی خبر ، شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔
ماری انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔
ماری انرجیز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ابتدائی طور پر روزانہ 20 بیرل خام تیل کی پیداوار حاصل ہوگی۔
مزید بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر روزانہ 1 کروڑ 29 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا اندازہ ہے۔