بدھ, مارچ 26, 2025
Home » لاہور میں مزید گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا، طیفی اور قیصر بٹ میں صلح

لاہور میں مزید گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا، طیفی اور قیصر بٹ میں صلح

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset

لاہور میں مزید گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا۔ دو بڑے خاندانوں کی دشمنی کئی سالوں بعد دوستی میں بدل گئی۔

طیفی بٹ گروپ اور قیصربٹ گروپ کی گزشتہ روز صلح ہوگئی۔ طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں قیصر بٹ نامزد ملزم تھے۔ قیصر بٹ گروپ نے امیر بالاج ٹرکاں والا گروپ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔

صلح کی تقریب خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ کے گھر پر ہوئی۔ تقریب میں شفقت بگا بٹ ، اسرار بٹ اور تاجر رہنماوں نے شرکت کی۔

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز