Home » یورپ میں 30مارچ کی صبح دو بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی جائیں گی

یورپ میں 30مارچ کی صبح دو بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی جائیں گی

by ahmedportugal
16 views
A+A-
Reset

یورپ ( اسلم مراد ) یورپ میں 30مارچ کو گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی جائیں گی جس کے بعد باضابطہ طور پر موسم گرما کا آغاز ہوجائے گا۔

یورپی یونین کے تمام ممالک جرمنی ،فرانس ،ناروے ، سوئٹزرلینڈ ، لکسمبرگ ، سپین ، اٹلی ، مالٹآ ، پرتگال ، ڈنمارک ، بیلجیم ، سویڈن ،آئس لینڈ ، گرین لینڈ بوسنیا ، چیک ری پبلک ، بلغاریہ اور رومانیہ سمیت تمام ممالک میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی جائیں گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ سردیوں میں سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کےلیے گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کی جاتی ہیں جنہیں تیس مارچ کو دوبارہ آگے کر دیا جائے گا ۔ گھڑیاں آگے کرنے پاکستان اور یورپ کے درمیان وقت کا فرق چار گھنٹے سے کم ہو کر تین گھنٹے جبکہ برطانیہ اور پرتگال کا پاکستانی معیاری وقت سے فرق پانچ گھنٹے سے کم ہو کر چار گھنٹے رہ جائے گا ۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز