اتوار, نومبر 10, 2024
Home » برٹنی سپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد خود سے شادی کر لی

برٹنی سپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد خود سے شادی کر لی

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset
امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز

امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز

امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے. تین ناکام شادیوں کا سامنا کرنے کے بعد خود سے شادی کرنے کا. اعلان کر کے ایک بار پھر سرخیوں میں آگئی ہیں۔

امریکی گلوکارہ نے. انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی. جس میں سفید دلہن کا گاؤن اور پردہ پہنے ہوئے. اپنے غیر معمولی انتخاب کا انکشاف کیا گیا ۔

پوسٹ میں. برٹنی نے اعلان کیا. کہ جس دن میں نے خود سے شادی کی ۔ یہ شرمناک یا احمقانہ لگ سکتا ہے. لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ میرا اب تک کا بہترین فیصلہ ہے۔ اس اعلان کے بعد گلوکارہ نے انکشاف کیا. کہ وہ اپنے ہنی مون کے لیے جزائر ترک اور کیکوس جا رہی ہے۔

واضح رہے. کہ 2004 میں بچپن کے دوست جیسن الیگزینڈر کے ساتھ برٹنی کی پہلی شادی صرف 55 گھنٹے تک جاری رہی. جس کے بعد اس جوڑے نے اپنی یونین کو منسوخ کر دیا۔ اس کے بعد اس نے کیون فیڈرلائن سے شادی کی. جس سے اس کے دو بچے ہیں ، لیکن ان کی شادی تین سال بعد ختم ہو گئی۔

2022 میں برٹنی نے. اپنی ایرانی نژاد منگیتر سام اصغری سے شادی کی. تاہم ، جوڑے نے اپنی شادی کے صرف 14 ماہ بعد ہی الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔

برٹنی کے تازہ ترین اعلان نے. سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز