Home » بل گیٹس نے کملا ہیرس کی صدارتی مہم کو 50 ملین ڈالر عطیہ کر دیئے

بل گیٹس نے کملا ہیرس کی صدارتی مہم کو 50 ملین ڈالر عطیہ کر دیئے

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset
50 ملین ڈالر کا عطیہ

50 ملین ڈالر کا عطیہ

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے. کملا ہیرس کی صدارتی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر کا عطیہ دیتے ہوئے کہا، ان کے پہلے غیر سیاسی موقف کے باوجود یہ انتخاب مختلف ہے۔

یہ عطیہ نجی ہونا تھا. لیکن ارب پتی نے بعد میں نیویارک ٹائمز کو ڈیموکریٹ کیلئے اپنی حمایت کی تصدیق کی۔ حالانکہ انہوں نے عوامی طور پر نائب صدر کی توثیق نہیں کی ہے۔

اخبار کو فراہم کیے گئے. ایک بیان میں گیٹس نے کہا. کہ میں ان امیدواروں کی حمایت کرتا ہوں جو صحت کی دیکھ بھال کو بہتر بنانے. غربت کو کم کرنے اور امریکہ اور دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی سے لڑنے کیلئے واضح عزم کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا. کہ میری سیاسی میدان میں رہنماؤں کے ساتھ کام کرنے کی ایک طویل تاریخ ہے. لیکن یہ انتخاب مختلف ہے، جو امریکیوں اور دنیا بھر کے سب سے زیادہ کمزور لوگوں کیلئے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔

گیٹس. جن کی مجموعی مالیت کا اندازہ فوربس کے مطابق. تقریباً 105 بلین ڈالر لگایا گیا ہے. اس وقت دنیا کے تیرھویں امیر ترین شخص ہیں، حالانکہ انہوں نے کہا ہے. کہ وہ "سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے” کے طور پر نہیں نظر آنا چاہتے۔

گیٹس اس سے قبل موسمیاتی تبدیلی پر بائیڈن-ہیرس انتظامیہ کے کام کی تعریف کر چکے ہیں۔

ا

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز