Home » بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد دبئی روانہ ہوں گے

بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد دبئی روانہ ہوں گے

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری:

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین. بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد دبئی روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق. بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج دبئی جائیں گے۔ پی پی پی چیئرمین کی اپنے دورے کے دوران اپنی بہن بختاور بھٹو سے ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری چند روز دبئی میں قیام کریں گے۔ ان کا یہ دورہ. پہلے آئینی ترمیم پر جاری کام کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا تھا۔قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے سموآ کا طے شدہ دورہ منسوخ کردیا تھا۔

پاکستان پیپلز پارٹی. (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اہم آئینی ترمیم کی. منظوری کے بعد دبئی روانہ ہونے کا امکان ہے۔ یہ اقدام پاکستان میں. ایک اہم سیاسی پیشرفت کا اشارہ دے سکتا ہے. کیونکہ بلاول ملک کے جاری قانون سازی کے عمل اور سیاسی منظر نامے میں قریب سے شامل رہے ہیں۔

واضح رہے. کہ بلاول نے 26 ویں آئینی ترمیم کی دونوں ایوانوں سے منظوری سے قبل ہی قوم کو مبارکباد پیش کر دی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے. اُن کا کہنا تھا. کہ سینٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری سے قبل ہی سب کو آئینی ترمیم کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز