Home » بابر اعظم کو ٹاپ ٹیسٹ بلے بازوں میں دوسرے نمبر پر بدترین بیٹنگ اوسط کا ریکارڈ مل گیا

بابر اعظم کو ٹاپ ٹیسٹ بلے بازوں میں دوسرے نمبر پر بدترین بیٹنگ اوسط کا ریکارڈ مل گیا

by ahmedportugal
5 views
A+A-
Reset

پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے، انہوں نے سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی پر صرف چار رنز بنائے۔

بابر اب 2023 سے ٹاپ سات ٹیسٹ بلے بازوں میں بیٹنگ اوسط کے لحاظ سے دوسرے بدترین بیٹر کے طور پر درجہ بندی کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے اُن کو شدید تنقید کا بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق 2023 کے آغاز سے، سابق کپتان نے 19.77 کی اوسط سے صرف 356 رنز بنائے ہیں، جس سے شائقین اور تجزیہ کاروں کو مایوسی ہوئی ہے۔

اس عرصے میں، صرف بنگلا دیش کے ذاکر حسن ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاپ سات بلے بازوں میں کم بیٹنگ اوسط رکھتے ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز