Home » دنیا کے عظیم بیٹرز کے ساتھ بابر کا بیٹ میلبرن گراونڈ کے لانگ روم میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

دنیا کے عظیم بیٹرز کے ساتھ بابر کا بیٹ میلبرن گراونڈ کے لانگ روم میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset
پاکستانی بلے باز بابر اعظم

پاکستانی بلے باز بابر اعظم:

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی بلے باز بابر اعظم کو بڑا اعزاز مل گیا. اُن کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراونڈ کے لانگ روم میں رکھا جائے گا۔

آسٹریلیا میڈیا کے مطابق. ایم سی جی حکام نے. سابق کپتان کو لانگ روم کیلئے بیٹ عطیہ کرنے کو کہا. جس کے بعد بابر نے 2022 کے ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں استعمال ہونے والا بیٹ عطیہ کر دیا۔

ایم سی جی حکام کے مطابق. بابر اعظم کا بیٹ ڈان بریڈ مین. ڈیوڈ بون، جیک ہوبز اور برائن لارا کے بیٹ کے ساتھ نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے. اسٹار بلے باز نے کہا. لانگ روم میں دنیا کے عظیم بیٹرز کے ساتھ میرا بیٹ رکھا جانا ایک اعزاز ہے۔ ایم سی جی سے میری کافی یادیں وابستہ ہیں۔ یہ بہترین گراونڈز میں سے ایک ہے۔

واضح رہے. کہ قومی ٹیم آسٹریلیا میں. 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی۔

پاکستان کا ون ڈے سکواڈ:

عامر، عبداللہ شفیق، عرفات، بابر، فیصل اکرم، حارث، حسیب اللہ (وکٹ کیپر)، کامران، حسنین، رضوان (وکٹ کیپر)، محمد عرفان خان، نسیم، صائم، سلمان، شاہین

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی سکواڈ:

عرفات، بابر، حارث، حسیب اللہ، جہانداد، محمد عباس آفریدی، رضوان (وکٹ کیپر)، عرفان، نسیم شاہ، عمیر، صاحبزادہ، سلمان، شاہین، سفیان، عثمان

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز