Home » سیمی فائنل میں شکست کے بعد سٹیو سمتھ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سیمی فائنل میں شکست کے بعد سٹیو سمتھ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں بھارت سے ہارنے کے بعد آسٹریلیا کے کپتان سٹیو سمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اب ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی اور ٹیسٹ میچوں پر فوکس کریں گے۔ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں 35 سالہ سمتھ نے آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ 73 رنز بنائے تھے۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا کے پاس 2027 کے ورلڈ کپ کی تیاری شروع کرنے کا بہترین وقت ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت نے چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز