Home » آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

by ahmedportugal
5 views
A+A-
Reset
14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

14 رکنی اسکواڈ کا اعلان:

کرکٹ آسٹریلیا نے. میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں 4 نومبر سے شروع ہونے والی پاکستان کے خلاف. آئندہ تین میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) سیریز کیلئے اپنے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔

مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کے پیٹرنٹی. چھٹی کی وجہ سے سیریز سے باہر ہونے کے بعد. پیٹ کمنز بطور کپتان. جبکہ جیک فریزر، میک گرک اور میٹ شارٹ اوپنرز کے طور پر ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان. ون ڈے کے بعد تین میچوں کی ٹی 20 سیریز 14 سے 18 نومبر تک شیڈول ہے۔

آسٹریلیا کے چیف سلیکٹر. جارج بیلی نے کہا. کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل یہ ہماری آخری ون ڈے سیریز ہے. اور اسکواڈ کا توازن اسی پر مرکوز ہے۔ یہ سیریز ہمارے لیے چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کا حصہ ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے. ایک بیان میں کہا. کہ مارش اور ہیڈ کے علاوہ. کیمرون گرین کو بھی اسکواڈ میں جگہ نہیں دی گئی ہے. کیونکہ 25 سالہ آل راؤنڈر کمر کی سرجری کرائیں گے. جس کی وجہ سے وہ چھ ماہ کیلئے آرام کریں گے۔

آسٹریلیا کا سکواڈ:

پیٹ کمنز (کپتان)، شان ایبٹ، کوپر کونولی، جیک فریزر-میک گرک، آرون ہارڈی، جوش ہیزل ووڈ، جوش انگلیس، مارنس لیبس شیگن، گلین میکسویل، میتھیو شارٹ، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونیس، ایڈم زمپا

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز