Home » ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

بھارت کے فاسٹ باؤلر ارشدیپ سنگھ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔

کولکتہ میں انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ارشدیپ سنگھ دو وکٹیں حاصل کرکے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔

2022 میں اپنے ٹی 20 ڈیبیو کے بعد سے ارشدیپ نے 61 میچوں میں 97 وکٹیں لے کر یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ اسپنر یوزویندر چہل کے پاس تھا جنہوں نے 79 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 96 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

واضح رہے کہ پہلے ٹی ئنٹی میچ میں بھارت نے انگلینڈ  کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز