Home » اداکارہ نازش جہانگیر کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری

اداکارہ نازش جہانگیر کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset

لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر اور ان کے ساتھی سکندر خان کے خلاف امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسود ہارون نامی شخص نے تھانہ ڈیفنس سی میں اداکارہ نازش جہانگیر اور ان کے ساتھی سکندر خان کے خلاف فراڈ، امانت میں خیانت اور دھمکیاں دینے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔

عدالت نے دونوں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ نازش جہانگیر اور سکندر خان کو 22 مارچ تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کریں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز