بدھ, مارچ 26, 2025
Home » امریکی مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا، ہلاکتوں کا خدشہ

امریکی مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا، ہلاکتوں کا خدشہ

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset

واشنگٹن: ایک امریکن ایئر لائنز کا مسافر طیارہ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئر پورٹ کے قریب یونائیٹڈ سٹیٹس آرمی کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

ٹیکساس کے سینیٹر ٹیڈ کروز نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ اس حادثے میں ہلاکتیں ہوئی ہیں، لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کتنے افراد مارے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کردیا گیا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں طیارے سے ٹکرانے کے بعد دریا میں گر گیا تھا جس کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔ حادثے کے بعد ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے تمام ٹیک آف اور لینڈنگ معطل کر دی ہے۔

 

 

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز