اتوار, نومبر 10, 2024
Home » ایشوریا رائے انسٹا پر کس شخصیت کو فولو کرتی ہیں؟ جانیے

ایشوریا رائے انسٹا پر کس شخصیت کو فولو کرتی ہیں؟ جانیے

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset
خوبصورت ترین ماڈل اداکارہ ایشوریا رائے

خوبصورت ترین ماڈل اداکارہ ایشوریا رائے

بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبصورت ترین ماڈل , اداکارہ ایشوریا رائے جن کے انسٹاگرام پر تو 14 ملین سے زیادہ فولورز ہیں. لیکن وہ صرف ایک شخص کو فولو کرتی ہیں جو اُن کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق. بھارتی اسٹار ویسے تو سوشل میڈیا پر زیادہ ایکٹو نظر نہیں آتیں. لیکن پھر بھی اُن کے فولورز کی تعداد 14 عشاریہ 3 ملین ہیں۔ ایشوریا رائے جب بھی انسٹا گرام پر کوئی پوسٹ اپ لوڈ کرتی ہیں. تو وہ منٹوں میں وائرل ہوجاتی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے. کہ ایشوریا کا انسٹا پر اپنے شوہر کو ابھی تک فولو کرنا. اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے. کہ دونوں کے درمیان طلاق کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔

واضح رہے. کہ دونوں کے درمیان طلاق کی خبریں اُس وقت منظر عام پر آئی تھیں. جب ایشوریا امبانی کے بیٹے کی شادی میں شوہر کے ساتھ آنے کی بجائے. اپنی بیٹی کے ساتھ آئیں۔ اور دونوں مختلف اوقات میں وہاں پہنچے تھے۔

ایشوریا رائے بچن. انسٹاگرام پر صرف ایک شخص کو فالو کرتی ہیں. ان کے شوہر، ابھیشیک بچن۔ یہ انتخاب زندگی اور فلم انڈسٹری دونوں میں شراکت دار کے طور پر ان کے قریبی رشتے اور گہرے بندھن کی عکاسی کرتا ہے۔ ایک دوسرے کے لیے. ان کی باہمی حمایت اور محبت اکثر ان کی سوشل میڈیا بات چیت سے ظاہر ہوتی ہے. صرف ابھیشیک کی پیروی کرنے کا انتخاب کرتے ہوئے. ایشوریا نے ان کے تعلق پر زور دیا. محبت اور صحبت کی ایک خوبصورت مثال پیش کرتے ہیں۔

بھارتی اداکارہ نے. تو ان خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا. لیکن ابھیشیک بچن نے صحافیوں کو شادی کی انگھوٹھی دکھا کر خاموش کروا دیا تھا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز