4
وہاڑی رتہ ٹبہ میں ایئر فورس کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، طیارے میں دو پیلٹ سوار تھے جو معمولی زخمی ہو ئے۔
طیارہ رتہ ٹبہ کے ساتھ فصلوں میں گرا۔ طیارہ گرنے سے علاقے بھر میں خوف و حراس پھیل گیا۔ طیارہ گرنے کی آواز سن کر اہل علاقہ کی بڑی تعداد فصلوں میں پہنچ گئی۔
طیارہ گرنے کی وجہ سامنے نہ آسکی۔