آئمہ بیگ کے سیزلنگ فوٹو شوٹ:
آئمہ بیگ کے سیزلنگ فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی.پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کا گہرے گلے. اور بغیر آستین والی نائٹی کے ساتھ نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈٰیا پر ہنگامہ برپا کر دیا۔
حال ہی میں آئمہ بیگ نے. سلور ڈریس میں پوز دیتے ہوئے. نئی تصاویر شیئر کیں۔ جس نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیئے ہیں۔ کچھ شائقین نے فوٹو شوٹ میں گلوکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی. جبکہ بعض نے انہیں بولڈ لباس پہننے اور انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
گلوکارہ اور ماڈل آئمہ بیگ اپنی شوخ شخصیت کیلئے جانی جاتی ہیں، جنہوں نے ہٹ ٹریکس اور لائٹ پرفارمنس کی وجہ سے. بہت سے مداح بنائے ہوئے ہیں. جو اُن کی نئی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔
آئمہ بیگ نے ٹی وی شو مذاق رات میں اپنی پرفارمنس سے شہرت حاصل کی۔ گلوکارہ کو 2019 میں تمغہ فخر امتیاز سے نوازا گیا، آئمہ اپنی والدہ کے انتقال کے بعد کینسر کے فلاحی کاموں میں بھی سرگرم ہیں۔