جمعرات, جنوری 16, 2025
Home » کرونا کے بعد HMPVوائرس ، چین کے بعد ملائشیا بھی زر میں آگیا

کرونا کے بعد HMPVوائرس ، چین کے بعد ملائشیا بھی زر میں آگیا

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

کوالالمپور (اسلم مراد ) چین میں ایچ ایم پی وی وائرس نے تیزی سے اپنے پنجے گاڑنے شروع کردئیے ہیں اور لاکھوں کیسز اس خطرناک وائرس کے رجسٹرڈ ہورہے ہیں ۔

چین کے محکمہ صحت کے حکام اس وائرس پر قابو پانے کی اپنی بھرپور کوشش کررہے ہیں لیکن ابھی تک اس میں کوئی کامیابی نہیں مل سکی لیکن خطرناک بات یہ ہے کہ یہ وائرس اب چین کے بعد دوسرے ممالک میں بھی اپنے پنچے گاڑنے کو تیار ہے اور حال ہی میں ملائشیاء میں بھی اس کے کیسز سامنے آگئے ہیں جس سے خطرے کی گھنٹی بن چکی ہے ۔

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس وائرس سے بچنے کے لیے چین کے ہمسایہ ممالک فوری طور پر احتجاطی تدابیر اختیار کریں لیکن اس حوالے سے کوئی کام نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے حالات زیادہ خراب ہوتے جارہے ہیں خصوصا پاکستان نے اس حوالے سے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز