اتوار, نومبر 10, 2024
Home » بارات میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی، پولیس نے دولہا کو گرفتار کر لیا

بارات میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی، پولیس نے دولہا کو گرفتار کر لیا

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset
بارات میں ہوائی فائرنگ, آتش بازی

بارات میں ہوائی فائرنگ آتش بازی:

سکھر میں بارات میں. ہوائی فائرنگ آتش بازی کرنے کی وجہ سے پولیس نے. دولہا کو گرفتار کر لیا۔ شیروانی اور ہار پہنے دولہا کی تھانے میں بیٹھنے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔

پولیس نے کہا. کہ بارات میں فائرنگ اور آتش بازی کی اجازت نہیں. اس کے باوجود بارات میں موجود لوگوں نے. قانون کو ہاتھ میں لیا۔ پولیس نے ودلہا کو کچھ دیر تھانے میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔

ایک حالیہ واقعہ میں، شادی کے جلوس میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کے باعث افراتفری مچ گئی. جس سے ایک خطرناک منظر پیدا ہو گیا۔ تقریبات نے فوری طور پر مقامی حکام کی توجہ مبذول کرائی. جنہوں نے عوامی تحفظ کو برقرار رکھنے کے لیے مداخلت کی۔ ہنگامہ آرائی کے درمیان، پولیس نے دولہا کو پکڑ لیا. جسے مقامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے. اس طرح کے خطرناک نمائش کی اجازت دینے کا ذمہ دار سمجھا جاتا تھا۔

واضح رہے. کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے. جس میں پولیس کی جانب سے دولہا کو گرفتار کیا گیا ہو۔ اس طرح کی خبریں کئی بار ٹی وی اور اخباروں میں آنے کے باوجود لوگ شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے باز نہیں آتے۔ جب شہری قانون کی خلاف ورزی کرنے سے باز نہیں آئیں گے. تو پولیس کو اُن کو روکنے کیلئے قانونی کارروائی کرنی ہی پڑے گی۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز