Home » پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈئیٹر کے سپنر عثمان طارق کا ایکشن رپورٹ

پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈئیٹر کے سپنر عثمان طارق کا ایکشن رپورٹ

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈئیٹر کے سپنر عثمان طارق کا ایکشن رپورٹ کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عثمان طارق کا ایکشن فیلڈ امپائر احسن رضا اور کرس براؤن نے راولپنڈی میں لاہور قلندر کے خلاف میچ میں رپورٹ کیا۔ قوانین کے مطابق عثمان طارق آنے والے میچوں میں باؤلنگ کر سکتے ہیں۔

حکام نے مزید بتایا کہ ایکشن دوبارہ رپورٹ ہونے پر آئی سی سی کی منظور شدہ لیب سے کلیرنس تک ٹورنامنٹ میں عثمان طارق پر باؤلنگ پر پابند عائد ہو گی۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز