مستونگ میں خوفناک دھماکے
بلوچستان کے شہر مستونگ میں. خوفناک دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت. 7 افراد شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
پولیس کے مطابق. دھماکہ گرلز ہائی اسکول سول ہسپتال چوک پر ہوا. جس میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا تھا. لیکن بدقسمتی سے سکول وین بھی دھماکے کی زد میں آگئی. جس کے نتیجے میں اسکول کے 3 بچے. اور ایک پولیس اہلکار موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ اس کے بعد 3 زخمی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ اس طرح شہدا کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ جن میں 5 سکول کے بچے ، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر شامل ہے۔
مستونگ دھماکہ. ایک افسوسناک واقعہ. جس کے نتیجے میں 7 جانیں ضائع ہوئیں. جن میں سے تمام کو شہداء کے اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔ اس دھماکے نے. نہ صرف کمیونٹی کو چونکا دیا. بلکہ اس نے خطے میں حفاظتی خدشات کی سنگینی کو بھی اجاگر کیا۔ اہل خانہ. دوست احباب اور شہری سوگ اور یاد میں متحد ہو کر. اس واقعے میں جان کی بازی ہارنے والوں کو. خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ شہداء کو ان کی لگن کے لیے یاد کیا جا رہا ہے. اور ان کی قربانی نے عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے گہری تحقیقات اور بہتری کے مطالبات کو جنم دیا ہے۔
دھماکے سے پولیس موبائل مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے. جبکہ پاس گھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہچا ہے۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی. بم ڈسپوزل اسکواڈ ، سکیورٹی فورسز اور ریسکیو حکام. جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ سکیورٹی حکام نے. علاقے کو سیل کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔