دنیا کے سپر پاوور ملک امریکا:
دنیا کے سپر پاوور ملک امریکا میں. صدارتی انتخابات پر 15 ارب 90 کروڑ ڈالرز کا خرچ ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ جو 44 کھرب 16 ارب پاکستانی روپے بنتے ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق. امریکا میں رواں سال 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں 15 ارب 90 کروڑ ڈالرز خرچ ہوں گے۔ جس میں ایوان نمائندہ گان کانگریس کے ارکان کا بھی چناو شامل ہے۔
ریاستہائے متحدہ میں، ایک عالمی سپر پاور، صدارتی انتخابات حیران کن مالی سرمایہ کاری کے ساتھ آتے ہیں، اکثر اربوں ڈالر کی رقم ہوتی ہے۔ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں. 15 ارب 90 کروڑ ڈالرز خرچ ہوں گے. یہ فنڈز تمام 50 ریاستوں میں انتخابی ریلیوں اور اشتہارات سے لے کر ڈیجیٹل آؤٹ ریچ اور ووٹر کو متحرک کرنے کی کوششوں تک کی سرگرمیوں کا احاطہ کرتے ہیں۔
امریکی سیاسی تنظیم اوپن ہکرٹس کے مطابق. اخراجات کرنے والوں میں بیرونی گروپس بھی شامل ہیں. جو اپنی حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی کیلئے انتخابی اشتہارات پر پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اُن گروپس کا خرچ 2 ارب 60 کروڑ ڈالرز تک پہنچ جاتا ہے۔
واضح رہے. کہ 2020 میں بیرونی گروپس نے. اپنے حمایت یافتہ گروپس پر ایک ارب ڈالرز سے زائد خرچ کیے تھے۔