Home » یمنیٰ زیدی اداکار اسامہ کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھانے کو تیار

یمنیٰ زیدی اداکار اسامہ کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھانے کو تیار

لاہور: (ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی اداکار اسامہ خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

by ahmedportugal
10 views
A+A-
Reset

ڈرامہ سیریل ’’تیرے بن‘‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’’خون بہا‘‘ میں اداکار اسامہ خان کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

یمنیٰ زیدی اور اسامہ خان کے علاوہ ڈرامے میں دیگر بہت سے باصلاحیت اداکاروں کو شامل کیا گیا ہے جن میں اداکارہ سکینہ سمو، دیپک پروانی، نمیر خان اور تزین حسین جیسے نام شامل ہیں۔

ڈرامے کی تفصیلات منظر عام پر آتے ہی یمنیٰ زیدی کے مداح انہیں جلد نئے روپ اور نئے کردارمیں دیکھنے کو بے تاب نظر آ رہے ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز