Home » کرسٹیانو رونالڈو کی تین دن میں اربوں روپے کی کمائی

کرسٹیانو رونالڈو کی تین دن میں اربوں روپے کی کمائی

by ahmedportugal
7 views
A+A-
Reset

لاہور(اسلم مراد ) دنیا کے نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تین دنوں میں لاکھوں ڈالر کما کر سب کو حیران کر دیا۔

ایک ایسے وقت میں جب یوٹیوب سے ہر فرد پیسے کمانے کی فکر میں ہے اور روزانہ ہزاروں نئے چینل بن جاتے ہیں اور ہزاروں لوگ کوشش کرکے مایوس بیٹھ جاتے ہیں لیکن اسی دنیا میں ایسے خوش قسمت لوگ بھی موجود ہیں جو مٹی کو بھی ہاتھ لگائیں تو سونا بنا دیتے ہیں ان ہی افراد میں پرتگال کے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڑو ہیں جنہوں نے صرف تین دن پہلے اپنا یو ٹیوب چین UR -CRISTIANOیوٹیوب پر بنایا اور دیکھتے ہی دیکھتے کئی ریکارڈ ان کے قدموں میں ان گرے .

کرسٹیانو رونالڑو کے یو ٹیوب چینل چینل پر ان کی ویڈیوز کو اندازا 23کروڑ لوگوں نے اب تک دیکھا ہے جس سے انہیں لاکھوں ڈالر کی آمدن حاصل ہوئی ہے اور اگر اس آمدن کو پاکستانی روپے میں تبدیل کیا جائے تو آپ کہ سکتے ہیں کہ پاکستانی اربوں روپے صرف تین دن میں کرسٹیانو رونالڈو نے کما لیئے ۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز