2
اداکارہ نے انسٹاگرام کی اسٹوری پر واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ‘موٹرسائیکل پر بٹھا کر ہراساں کرنے والوں کی ایک اور نسل کو بڑھایا جارہا ہے ‘۔
زارا نور نے لکھا ‘بچے کٹھ پتلی ہوتے ہیں جو ان کے سامنے کیا جائے وہ وہی اپناتے ہیں اور یہ بائیک پر بیٹھا شخص اس بچے کے لیے مثال بن رہا ہے’۔
اداکارہ نے شدید غصے میں کہا ‘کاش کہ مجھے قتل کی اجازت ہوتی’۔