Home » چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا

by ahmedportugal
5 views
A+A-
Reset

لاہور: (ویب ڈیسک) آئندہ برس پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا۔

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک پاکستان جانے یا نہ جانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، جب وقت آئے گا تب معاملہ حل کریں گے۔

بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ تمام صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد مناسب وقت آنے پر چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان جانے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز