چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیاں دینےکا معاملہ
پولیس نے نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ کو گرفتار کر لیا ہے ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا ملزم
ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے ملزم نے لاہور میں ریلی کے دوران چیف جسٹس کو قتل کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا تھا جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا