پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے معاملے پر صورت حال واضح ہونا شروع ہوگئی ہے اور کون سے خواتین رکن اسمبلی بنیں گی ان کے نام سامنے آگئے ہیں
پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب کی مخصوص نشستوں کی لسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی گئی لسٹ میں مجموعی طور پر چوبیس خواتین کے نام دئیے گئے ہیں پنجاب سے فلک جاوید، طیبہ راجہ اور خدیجہ کا نام شامل نہیں کیا گیا اس کی بجائے دوسری خواتین کے نام شامل کئیے گئے ہیں فہرست میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام سرفہرست ہے اس کے علاوہ عائشہ علی بھٹہ ، طیبہ عنبرین،کلثوم اکرم سائرہ رضا،فرح آغا،فردوس ریحانہ،عابدہ بی بی،سعدیہ ایوب کا نام لسٹ میں شامل کیا گیا ہے اس کے علاوہ
سمیہ نورین،عذرہ نسیم،آسیہ امجد،تنزیلہ عمران،قربان فاطمہ،کومل ندیم سندھو،بشریٰ سعید،امینہ بدر،میمونہ کمال کا نام بھی مخصوص نشتوں کی لسٹ میں شامل کیا گیا
جیلیں کاٹنے والوں اور مار کھانے والی بھی فہرست میں شامل ہیں
عامرہ اظہر،صفیہ جاوید،اقصہ عاصم،امینہ بلال،ناہید نیاز وٹو
سارہ علی سید،تہمینہ ریاض
شیرین نواز خان،سیدہ فاطمہ حیدر کا نام بھی الیکشن کمیشن میں جمع کروایا گیا
شہلہ احسان،شہلہ ممتاز،عابدہ کوثر،نادیہ اصغر،سیدہ حنا تسلیم اور نیلوفر احمد ملک کو بھی خواتین کی مخصوص نشست ملے گی، اگرچہ خواتین کی فہرست جمع کے ناموں پر اختلافات موجود ہیں لیکن اس کے باوجود مسلسل مشاورت کے بعد فہرست جمع کروائی گئی ہے
پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے معاملے پر صورت حال
47
previous post