منگل, جنوری 14, 2025
Home » پوپ فرانسس نے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا

پوپ فرانسس نے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا

by ahmedportugal
13 views
A+A-
Reset

ویٹیکن سٹی: (ویب ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ کی ابتر صورتحال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا۔

پوپ کا کہنا تھا کہ بہت سے ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جو انسانیت سوز ہیں، ایک ماں اور بیٹی کو اسرائیلی سنائپر نے ریسٹ روم جاتے ہوئے گولی ماردی، یہ صریح دہشت گردی ہے۔

پوپ فرانسس کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری کو اس حوالے سے آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ غزہ میں انسانیت سوز واقعات کی روک تھام ہو اور اسرائیل کو صریح جارحیت سے روکا جاسکے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز