منگل, جنوری 14, 2025
Home » پولیو مہم: اقوام متحدہ کا غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ

پولیو مہم: اقوام متحدہ کا غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ

by ahmedportugal
10 views
A+A-
Reset

اقوام متحدہ نے غزہ میں 7 دن کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے جنگ بندی کا مطالبہ 6 لاکھ 40 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانےکے لیے کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے۔

 اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی شدت پسندوں نے کئی فلسطینیوں کے گھروں کو آگ لگا دی تھی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوا۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی  ہے اور 92 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز