2
ترجمان پنجاب پولیس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مقابلے میں بشیر شر کے پانچ ساتھی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ جب کہ آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے پولیس کا خصوصی آپریشن جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 12 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔