ایک طرف جہاں پاکستان میں سفری مشکلات موجود ہیں تو دوسری طرف جرمن سیاح کو لاہور میں لوٹنے کا واقع ہوا ہے ایسے میں دنیا کے کئی ممالک نے اپنی سیاحتی صنعت کو ترقی دے کر اربوں ڈالر سالانہ کمانے شروع کردیے ہیں ۔ ان میں پرتگال بھی ایک ہے ۔ پرتگال نے سال 2023میں ستائیس ملین یعنی دو کروڑ ستر لاکھ سیاحوں کی میزبانی کی جس کی بدولت پرتگال دنیا کی سیاحت میں پسندیدہ مقام میں ٹاپ پر موجود ہے ۔ پرتگال میں ہر کلچر ، مذہب کے افراد موجود ہیں ایک طرف بنگالی سٹریٹ تو دوسری طرف فارو جیسا بہترین شہر موجود ہے جسے دیکھتے سے گمان ہوتا ہے کہ شاید اتنی خوبصورتی موجود ہے بھی کہ نہیں ۔ پرتگال میں اینڈ آف دی ورلڈ سائیٹ بھی کمال دکھنے کے لائق ہے…
پرتگال سیاحوں کی جنت بن گیا سال میں تین کروڑ کے قریب ٹورسٹ کی آمد
11
previous post