پاکستان کے معاشی حالات کی خرابی اور امن و مان کی خراب صورت حال اور سیاسی سرگرمیوں کے باعث ملک کی آبادی کا بڑا حصہ دوسرے ممالک میں بہتر روزگار اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے رہائش اختیار کرنے کا خواہشمند ہے ۔ ایگزو نیوز نے بڑی محنت سے ان ممالک کی ایک فہرست تیار کی ہے جہاں پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر آسانی سے امیگریشن لے سکتے ہیں ۔ اس میں پہلے نمبر پر پرتگال ہے جہاں ورک ویزہ ، ڈی سیون ویزہ اور گولڈن ویزہ کے زریعے آسانی سے شہریت حاصل کی جاسکتی ہے اور صرف پانچ سال میں پاسپورٹ بھی مل جاتا ہے اس کے علاوہ سپین، اٹلی ، مالٹا ، فرانس ، جرمنی ، نیدرلینڈ ، امریکہ برطانیہ ، آسڑیلیا، نیوزی لینڈ ، جیسے ممالک میں بھی پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر کے لیے امیگریشن حاصل کرنا آسان ہے امریکہ میں وزٹ ویزہ نہ صرف مستقل رہائش میں مختلف طریقوں سے تبدیل ہوسکتا ہے بلکہ شادی ، ورل پرمٹ اور انویسٹمنٹ ، کاروبار یا جائیداد خریدنے کے باعث گرین کارڈ آسانی سے مل جاتا ہے ۔ کینیڈا بھی پاکستانی ہنرمندوں کو قبول کرنے کو تیار ہے
پاکستانی کن ممالک کی امیگریشن آسانی سے حاصل کرسکتے ہیں
12
previous post