جی ہاں پاکستانی پاسپورٹ جو عالمی درجہ بندی میں کم ترین حیثیت کا حامل ہے لیکن اس کے باوجود 33ممالک پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کرتے ہیں ۔
ان ممالک میں خاص طور پر قطر ، مالدیپ ، نیپال ، کینیا ، کمبوڈیا ، سری لنکا ، موریطانیہ ، موزمبیق ، اور برونڈی جیسے ممالک بھی شامل ہیں جبکہ باقی ممالک میں بارباڈوس ، کوک آئس لینڈ ، کیبو ورڈ ، جبوتئ ، ڈومینیکا ، میکرونیسیا ، گینیا ، ہیٹی ، کوموروس ، مڈگاسکر ، سمیت کئی جزائر بھی شامل ہیں
پاکستانی پاسپورٹ پر 33 ممالک میں بغیر ویزہ کے سفر کریں ۔
21