گلوکارہ آئمہ بیگ کاکہناہے کہ مجھے اپنے ملک کی بہتری اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کام کرناہے کافی عرصے سے میری نظر میں کئی ایسے شکاری لوگ ہیں جنہوں نے لڑکیوں کی زندگیاں تباہ و برباد کی ہیں لیکن میں چند وجوہات کی وجہ سے اب تک خاموش تھی اور اب مجھے خاموش رہنے پر پچھتاوا ہے۔ گلوکارہ آئمہ بیگ کاکہناہے کہ دھوکہ دہی ایک معمول بن گیا ہے اس لیے اب میں اعلان کررہی ہوں کہ خواتین کے حق میں آواز اُٹھاؤں گی۔ آئمہ بیگ کاکہاہے کہ وہ خواتین کے حقوق کے لئے جس جس فورم پر بھی آواز بلند کرسکیں ضرور اپنا کردار ادا کریں گی
پاکستانی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے پاکستان میں خواتین کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کردیا
6
previous post