منگل, جنوری 14, 2025
Home » وجاہت رؤف پاکستانی اسکرینز پر بھارتی فلمیں دیکھنے کے خواہشمند

وجاہت رؤف پاکستانی اسکرینز پر بھارتی فلمیں دیکھنے کے خواہشمند

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ہدایتکار، اداکار اور پروڈیوسر وجاہت رؤف نے پاکستانی اسکرینز پر بھارتی فلمیں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

by ahmedportugal
0 views
A+A-
Reset

وجاہت رؤف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ‘اسٹری 2’ کی تعریفوں کے پل باندھے۔

وجاہت رؤف نے بتایا کہ انہوں نے فلم ‘اسٹری 2’ لندن میں دیکھی جس کیلئے سنیما گھر بھرا ہوا تھا۔

انہوں نے لکھا کہ فلم دیکھنے والوں نے ڈائیلاگ پر قہقہے لگائے۔

وجاہت رؤف نے فلم کے ہیرو راج کمار اور اداکارہ شردھا کپور سمیت کاسٹ میں شامل دیگر اداکاروں کی تعریف بھی کی۔

انہوں نے آخر میں لکھا کہ وہ بھارتی فلموں کو اپنی اسکرینز پر دیکھنا یاد کررہے ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز