منگل, جنوری 14, 2025
Home » مریکہ کے صدارتی انتخابی مہم میں شدت آنے لگے

مریکہ کے صدارتی انتخابی مہم میں شدت آنے لگے

by ibm.kh1122
83 views
A+A-
Reset

امریکہ کے صدارتی انتخابی مہم میں شدت آنے لگے ، ڈیموکریٹ اورری پیلکن امیدوار ایک دوسرے کو سیاسی طورپر نشانہ بناتے نظر آرہے ہیں امریکا کے انتخابات میں صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے مد مقابل ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھو ں لیتے ہوئے خبردار کیاہے کہ ہمیں کمزور حریف سمجھنے والے ٹرمپ جان لیں نومبر میں ہماری بھرپور مہم کامیابی حاصل کرے گی ،ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے نائب امیدوار کی باتیں عجیب ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے میرے ریکارڈ میں حقائق کو مسخ کیاہے ، امید ہے وہ اپنی باتوں پر دوبارہ غور کریں گے۔
دوسری جانب ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ملک کو ری پبلکز کی ضرورت ہے جو اُسے اپنی بنیادوں ا وربہتری کی طرف لے جاسکیں۔ امریکی کے حالات سب کے سامنے ہیں ، انہیں چار سال میں سب ٹھیک کیا جائے گا ، ڈیمو کریٹ قیادت ڈونلڈ ٹرمپ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ملکی سلامتی اور جمہوریت کے فروغ کے لیے خطرہ قرار  دے رہی ہے ،

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز